Tafheem-ul-Quran (En) - Hud : 73
اَلَمْ تَرَ اِلَى الْمَلَاِ مِنْۢ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ مِنْۢ بَعْدِ مُوْسٰى١ۘ اِذْ قَالُوْا لِنَبِیٍّ لَّهُمُ ابْعَثْ لَنَا مَلِكًا نُّقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ قَالَ هَلْ عَسَیْتُمْ اِنْ كُتِبَ عَلَیْكُمُ الْقِتَالُ اَلَّا تُقَاتِلُوْا١ؕ قَالُوْا وَ مَا لَنَاۤ اَلَّا نُقَاتِلَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ قَدْ اُخْرِجْنَا مِنْ دِیَارِنَا وَ اَبْنَآئِنَا١ؕ فَلَمَّا كُتِبَ عَلَیْهِمُ الْقِتَالُ تَوَلَّوْا اِلَّا قَلِیْلًا مِّنْهُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِالظّٰلِمِیْنَ
کیا تم نے غور نہیں کیا بنی اسرائیل کے ایک گروہ کے قصہ کے بارے میں جو کہ حضرت موسیٰ کے ایک زمانہ بعد پیش آیا جب کہ انہوں نے اپنے زمانے کے نبی سے کہا کہ ہمارے لئے ایک بادشاہ مقرر کر دیجئے تاکہ ہم اس کے جھنڈے تلے لڑیں اللہ کی راہ میں تب ان کے نبی نے ان سے فرمایا کہ کہیں ایسا تو نہیں ہوگا کہ تم پر جہاد فرض کردیا جائے پھر تم نہ لڑو تو انہوں نے کہا کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ہم اللہ کی راہ میں نہ لڑیں جب کہ ہمیں نکال باہر کیا گیا ہے اپنے گھروں سے اور جدا کردیا گیا اپنے بیٹوں سے مگر اس سب کے باوجود جب ان پر جہاد فرض کردیا گیا تو وہ سب پھرگئے بجز ان کی ایک تھوڑی سی تعداد کے اور اللہ خوب جانتا ہے ظالموں کو4
Top