Tafseer-e-Madani - Al-Anbiyaa : 27
لَا یَسْبِقُوْنَهٗ بِالْقَوْلِ وَ هُمْ بِاَمْرِهٖ یَعْمَلُوْنَ
لَا يَسْبِقُوْنَهٗ : وہ اس سے سبقت نہیں کرتے بِالْقَوْلِ : بات میں وَهُمْ : اور وہ بِاَمْرِهٖ : اس کے حکم پر يَعْمَلُوْنَ : عمل کرتے ہیں
وہ تو اس کے حضور آگے بڑھ کر بات بھی نہیں کرسکتے اور وہ کام بھی اسی کے حکم پر کرتے ہیں1
Top