Tafseer-e-Madani - Aal-i-Imraan : 197
مَتَاعٌ قَلِیْلٌ١۫ ثُمَّ مَاْوٰىهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمِهَادُ
مَتَاعٌ : فائدہ قَلِيْلٌ : تھوڑا ثُمَّ : پھر مَاْوٰىھُمْ : ان کا ٹھکانہ جَهَنَّمُ : دوزخ وَبِئْسَ : اور کتنا برا الْمِھَادُ : بچھونا ( آرام کرنا)
(کہ یہ سب کچھ تو محض) چند روزہ سامان عیش و عشرت ہے (اور بس) پھر ان کا دائمی ٹھکانا تو جہنم ہی ہے، (ان کے اپنے کفر اور غفلت شعاری کی بناء پر) اور بڑا ہی برا ٹھکانا ہے وہ3
Top