Tafseer-e-Madani - Al-Hijr : 80
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْا لَنْ تَمَسَّنَا النَّارُ اِلَّاۤ اَیَّامًا مَّعْدُوْدٰتٍ١۪ وَّ غَرَّهُمْ فِیْ دِیْنِهِمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ
ذٰلِكَ : یہ بِاَنَّھُمْ : اس لیے کہ وہ قَالُوْا : کہتے ہیں لَنْ تَمَسَّنَا : ہمیں ہرگز نہ چھوئے گی النَّارُ : آگ اِلَّآ : مگر اَيَّامًا : چند دن مَّعْدُوْدٰت : گنتی کے وَغَرَّھُمْ : اور انہٰں دھوکہ میں ڈالدیا فِيْ : میں دِيْنِهِمْ : ان کا دین مَّا : جو كَانُوْا يَفْتَرُوْنَ : وہ گھڑتے تھے
یہ اس وجہ سے کہ ان لوگوں کا کہنا ہے کہ ہمیں دوزخ کی آگ چھوئے گی بھی نہیں، مگر گنتی کے کچھ دن، اور دھوکے میں ڈال رکھا ہے ان کو ان کے دین کے بارے میں، ان کی ان (خود ساختہ) باتوں نے جن کو یہ لوگ خود (گھڑ) گھڑ کر بناتے ہیں،4
Top