Ashraf-ul-Hawashi - An-Nisaa : 133
وَّ لَهَدَیْنٰهُمْ صِرَاطًا مُّسْتَقِیْمًا
وَّ : اور لَهَدَيْنٰھُمْ : ہم انہیں ہدایت دیتے صِرَاطًا : راستہ مُّسْتَقِيْمًا : سیدھا
لوو اگر چاہو تو تم کو فنا کر دیوے اور تمہارے بدل دوسروں کو پیدا کر دے اور اللہ تعالیٰ ایسا کرسکتا ہے جو کوئی دنیا کا فائدہ چاہتا ہو تو اللہ تعالیٰ کے پاس دنیا اور خرت دونوں کا فائدہ ہے4 اور اللہ تعالیٰ یہ کرسکتا ہے
Top