Madarik-ut-Tanzil - Ash-Shu'araa : 210
وَ مَا تَنَزَّلَتْ بِهِ الشَّیٰطِیْنُ
وَ : اور مَا تَنَزَّلَتْ : نہیں اترے بِهِ : اسے لے کر الشَّيٰطِيْنُ : شیطان (جمع)
اور اس (قرآن) کو شیطان لے کر نازل نہیں ہوئے
210: جب مشرکین نے یہ پروپیگنڈہ کیا کہ شیاطین محمد (ﷺ) پر قرآن لاتے ہیں تو یہ آیت اتری۔ وَمَا تَنَزَّلَتْ بِہِ الشَّیٰطِیْنُ (اور اس قرآن کو شیاطین لے کر نہیں اترتے) ۔
Top