Madarik-ut-Tanzil - Ash-Shu'araa : 222
تَنَزَّلُ عَلٰى كُلِّ اَفَّاكٍ اَثِیْمٍۙ
تَنَزَّلُ : وہ اترتے ہیں عَلٰي : پر كُلِّ : ہر اَفَّاكٍ : بہتان لگانے والا اَثِيْمٍ : گنہگار
ہر جھوٹے گنہگار پر اترتے ہیں
222: تَنَزَّلُ عَلٰی کُلِّ اَفَّاکٍ (وہ ہر کذاب پر اترتے ہیں) ۔ اَثِیْمٍ (گناہ گا رپر) گناہوں کے مرتکب اور وہ کاہن، متنبی جیسے سطیح مسیلمہ وغیرہ۔ اور حضرت محمد ﷺ تو کذابین کی تردید و مذمت کرتے ہیں پس ان پر شیاطین کے نزول کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
Top