Madarik-ut-Tanzil - Ash-Shu'araa : 85
وَ اجْعَلْنِیْ مِنْ وَّرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِیْمِۙ
وَاجْعَلْنِيْ : اور تو مجھے بنا دے مِنْ وَّرَثَةِ : وارثوں میں سے جَنَّةِ : بہشت النَّعِيْمِ : نعمتوں والی
اور مجھے نعمت کی بہشت کے وارثوں میں کر
85: وَاجْعَلْنِیْ مِنْ (تو مجھے بنا دے) نحو : یہ وارثًا محذوف کے متعلق ہے ای وارثامن ورثۃ جنۃ النعیم۔ وَّرَثَۃِ جَنَّۃِ النَّعِیْمِ (نعمتوں والی جنت) یعنی اس میں باقی رہنے والے لوگوں میں سے ہے۔
Top