Madarik-ut-Tanzil - Ash-Shu'araa : 91
وَ بُرِّزَتِ الْجَحِیْمُ لِلْغٰوِیْنَۙ
وَبُرِّزَتِ : اور ظاہر کردی جائے گی الْجَحِيْمُ : دوزخ لِلْغٰوِيْنَ : گمراہوں کے لیے
اور دوزخ گمراہوں کے سامنے لائی جائے گی
غاوین کا تذکرہ : 91: وَبُرِّزَتِ الْجَحِیْمُ (اور جہنم کو ظاہر کردیا جائے گا) یعنی وہ اس قدر ظاہر کردی جائے گی یہاں تک کہ یوں محسوس ہوگا کہ اس کی لپٹ ان کو آچھوئے گی۔ الْغٰوِیْنَ (گمراہوں کیلئے) کفار کیلئے۔
Top