Madarik-ut-Tanzil - Ibrahim : 12
تِلْكَ اٰیٰتُ الْكِتٰبِ الْمُبِیْنِ
تِلْكَ : یہ اٰيٰتُ : آیتیں الْكِتٰبِ الْمُبِيْنِ : واضح کتاب
یہ کتاب روشن کی آیتیں ہیں
2: تِلْکَ اٰیٰتُ الْکِتٰبِ الْمُبِیْنِ (یہ کتاب مبین کی آیات ہیں) ۔ کہا جاتا ہے۔ بان الشیٔ و ابان۔ دونوں کا ایک معنی ظاہر ہونا۔ اور کہا جاتا ہے ابنتہ فابان۔ یہ لازم و متعدی دونوں طرح مستعمل ہے۔ یعنی اس کی خیر و برکت ظاہر ہے۔ نمبر 2۔ یہ حلال و حرام کو ظاہر کرنے والی اور وعدہ ووعید اور اخلاص و توحید کو ظاہر کرنے والی ہے۔
Top