Madarik-ut-Tanzil - Adh-Dhaariyat : 2
فَالْحٰمِلٰتِ وِقْرًاۙ
فَالْحٰمِلٰتِ : پھر اٹھانے والی وِقْرًا : بوجھ
پھر (پانی کا) بوجھ اٹھاتی ہیں
آیت 2 : فَالْحٰمِلٰتِ وِقْرًا اس سے مراد بادل ہیں کیونکہ وہ بارش کو اٹھاتے ہیں۔ وِقْرًا یہ حاملات کا مفعول ہے۔
Top