Madarik-ut-Tanzil - Adh-Dhaariyat : 5
اِنَّمَا تُوْعَدُوْنَ لَصَادِقٌۙ
اِنَّمَا : اس کے سوا نہیں تُوْعَدُوْنَ : تمہیں وعدہ دیاجاتا ہے لَصَادِقٌ : البتہ سچ ہے
کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ سچا ہے
آیت 5 : اِنَّمَا تُوْعَدُوْنَ یہ جواب قسم ہے۔ اور ما موصولہ یا مصدر یہ ہے اور موعودہ چیز بعث ہے۔ لَصَادِقٌ یعنی وہ سچائی والا وعدہ ہے یہ ترکیب عیشۃ راضیۃ کی طرح ہے۔ ای ذات رضا۔
Top