Madarik-ut-Tanzil - At-Tur : 11
فَوَیْلٌ یَّوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِیْنَۙ
فَوَيْلٌ : پس ہلاکت ہے يَّوْمَئِذٍ : اس دن لِّلْمُكَذِّبِيْنَ : جھٹلانے والوں کے لیے
اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے
کافروں کی کمبختی کا دن : آیت 11 : فَوَیْلٌ یَّوْمَپذٍ لِّلْمُکَذِّبِیْنَ (تو اس روز جو لوگ جھٹلانے والے ہیں۔ ان کی بڑی کم بختی آئے گی)
Top