Madarik-ut-Tanzil - Al-Haaqqa : 2
مَا الْحَآقَّةُۚ
مَا الْحَآقَّةُ : کیا ہے قیامت
سچ مچ ہونیوالی کیا ہے
2 : مَا الْحَآقَّۃُ نحو : مامبتدأ الحاقۃ خبر اور یہ جملہ الحاقہ کی خبر ہے۔ اصلؔ اس طرح ہے : الحاقہ : ماہی۔ یعنی ای شیٔ ھی تو ضمیر کی جگہ اسم ظاہر دوبارہ لے آئے تاکہ قیامت کی ہولناکی اور عظمت شان زیادہ سے زیادہ ظاہر ہو۔
Top