Madarik-ut-Tanzil - Al-Haaqqa : 31
ثُمَّ الْجَحِیْمَ صَلُّوْهُۙ
ثُمَّ الْجَحِيْمَ : پھر جہنم میں صَلُّوْهُ : جھونکو اس کو
پھر اسے دوزخ کی آگ میں جھونک دو
31 : ثُمَّ الْجَحِیْمَ صَلُّوْہُ (پھر دوزخ میں اس کو داخل کردو) پھر اس کو بھڑکتی آگ میں داخل کردو۔ نمبر 2۔ الجحیم اس فعل سے منصوب ہے جس کی تفسیر صلوہ کر رہا ہے۔
Top