Madarik-ut-Tanzil - Al-Haaqqa : 8
فَهَلْ تَرٰى لَهُمْ مِّنْۢ بَاقِیَةٍ
فَهَلْ تَرٰى : تو کیا تم دیکھتے ہو لَهُمْ : ان کے لیے مِّنْۢ : کوئی بَاقِيَةٍ : باقی بچا ہوا
بھلا تو ان میں سی کسی کو بھی باقی دیکھتا ہے ؟
8 : فَھَلْ تَرٰی لَھُمْ مِّنْم بَاقِیَۃٍ (پس کیا تجھ کو ان میں سے کوئی بچا ہو انظر آتا ہے) یعنی من نفس باقیہ کوئی باقی رہنے والا شخص یا من بقاء باقی رہنا۔ گویا مصدر کے معنی میں ہے جیسا کہ طاغیہ بمعنی طغیان۔
Top