Madarik-ut-Tanzil - An-Naba : 13
وَّ جَعَلْنَا سِرَاجًا وَّهَّاجًا۪ۙ
وَّجَعَلْنَا : اور بنایا ہم نے سِرَاجًا : سورج وَّهَّاجًا : روشن ہونے والا
اور (آفتاب کا) روشن چراغ بنایا
13 : وَّجَعَلْنَا سِرَاجًا وَّھَّا جًا (اور ہم ہی نے ایک روشن چراغ بنا یا) روشن بھڑکنے والا یعنی سورج روشنی اور حرارت ہر دو کا جامع ہے۔
Top