Madarik-ut-Tanzil - Al-Ghaashiya : 10
فِیْ جَنَّةٍ عَالِیَةٍۙ
فِيْ جَنَّةٍ : باغ میں عَالِيَةٍ : بلند
بہشت بریں میں
10 : فِیْ جَنَّۃٍ عَالِیَۃٍ (بہشت بریں میں ہونگے) عالیہؔ علو مکان یا علو مقدار کی وجہ سے۔
Top