Ashraf-ul-Hawashi - An-Nisaa : 126
بَلْ نَحْنُ مَحْرُوْمُوْنَ
بَلْ : (نہیں) بلکہ نَحْنُ : ہم مَحْرُوْمُوْنَ : محروم کردئیے گئے ہیں
اور اللہ ہی کا ہے یعنی اسی کے ملک ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور ہر چیز اللہ کے علم میں ہے اس کا دائرہ علم سب کو گھیرے ہوئے ہے
Top