Tafseer-e-Majidi - Al-Hijr : 43
وَ اِنَّ جَهَنَّمَ لَمَوْعِدُهُمْ اَجْمَعِیْنَ۫ۙ
وَاِنَّ : اور بیشک جَهَنَّمَ : جہنم لَمَوْعِدُهُمْ : ان کے لیے وعدہ گاہ اَجْمَعِيْنَ : سب
اور بیشک جہنم ان سب کی وعدہ گاہ ہے،36۔
36۔ یعنی خود شیطان، اس کی ذریات اور اس کے پیروؤں کی وعدہ گاہ، قال ابن عباس یرید ابلیس واشیاعہ ومن اتبعہ من الغاوین (کبیر)
Top