Tafseer-e-Majidi - Al-Hijr : 83
فَاَخَذَتْهُمُ الصَّیْحَةُ مُصْبِحِیْنَۙ
فَاَخَذَتْهُمُ : پس انہیں آلیا الصَّيْحَةُ : چنگھاڑ مُصْبِحِيْنَ : صبح ہوتے
سو ان کو صبح کے وقت آواز سخت نے آپکڑا،71۔
71۔ (اور ساری قوم زلزلہ سے ہلاک ہو کر رہ گئی)
Top