Tafseer-e-Majidi - Al-Hijr : 96
الَّذِیْنَ یَجْعَلُوْنَ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ١ۚ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَ
الَّذِيْنَ : جو لوگ يَجْعَلُوْنَ : بناتے ہیں مَعَ اللّٰهِ : اللہ کے ساتھ اِلٰهًا : معبود اٰخَرَ : کوئی دوسرا فَسَوْفَ : پس عنقریب يَعْلَمُوْنَ : وہ جان لیں گے
وہ (تمسخر کرنے والے) جو اللہ کے ساتھ دوسرا معبود بھی قرار دیتے ہیں سو ان کو ابھی معلوم ہوا جاتا ہے،83۔
83۔ (کہ تمسخر وشرک کا کیا انجام ہوتا ہے) (آیت) ” سوف “۔ یعنی فردائے قیامت میں۔
Top