Tafseer-e-Baghwi - An-Nisaa : 118
فَقَالُوْۤا اَنُؤْمِنُ لِبَشَرَیْنِ مِثْلِنَا وَ قَوْمُهُمَا لَنَا عٰبِدُوْنَۚ
فَقَالُوْٓا : پس انہوں نے کہا اَنُؤْمِنُ : کیا ہم ایمان لے آئیں لِبَشَرَيْنِ : دو آدمیوں پر مِثْلِنَا : اپنے جیسا وَقَوْمُهُمَا : اور ان کی قوم لَنَا : ہماری عٰبِدُوْنَ : بندگی (خدمت) کرنے والے
جس پر خدا کی لعنت کی ہے (جو خدا سے) کہنے لگا میں تیرے بندوں سے (غیر خدا کی نذر دلوا کر مال کا) ایک مقرر حصہ لے لیا کروں گا
118۔ (آیت)” لعنۃ اللہ “ وہ اللہ کی رحمت سے دور ہوتے ہیں ” وقال “ ابلیس نے کہا (آیت)” لاتخذن من عبادک نصیبا مفروضا “۔ جو حق معلوم ہے اور ابلیس کے ساتھ اطاعت کرنا ایک مفروضہ ہے ، بعض تفاسیر میں ہے کہ ایک ہزار میں نوسوننانوے ابلیس کے پیروکار ہیں ، اصل فرض لغت میں کہ جاتا ہے کاٹنے کو اور اسی سے ”’ فرضۃ فی النھر “ بولا جاتا ہے ۔
Top