Tafseer-e-Majidi - Al-Kahf : 89
ثُمَّ اَتْبَعَ سَبَبًا
ثُمَّ : پھر اَتْبَعَ : وہ پیچھے پڑا سَبَبًا : ایک سامان
پھر وہ ایک (اور) راہ پر ہولئے،137۔
137۔ یعنی فعلی سختی تو کیا قولی سختی بھی مومنین کے ساتھ روانہ رکھی جائے گی (آیت) ” فلہ جزآء الحسنی “۔ یعنی آخرت میں اس کے لئے عیش ہی عیش ہے۔
Top