Tafseer-e-Majidi - Al-Muminoon : 102
فَمَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ
فَمَنْ : پس جو۔ جس ثَقُلَتْ : بھاری ہوئی مَوَازِيْنُهٗ : اس کا تول (پلہ) فَاُولٰٓئِكَ : پس وہ لوگ هُمُ : وہ الْمُفْلِحُوْنَ : فلاح پانے والے
البتہ جس کسی کا پلہ بھاری ہوگا تو ایسے ہی لوگ تو کامیاب ہوں گے،92۔
92۔ اس روز کام آنے والی چیز صرف ایمان ہوگی، اور اہل ایمان کی شناخت یہ ہوگی کہ ان کے عقائد و اعمال کا پلہ میزان عدل میں بھاری ہوگا۔
Top