Tafseer-e-Majidi - An-Naml : 71
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
وَيَقُوْلُوْنَ : اور وہ کہتے ہیں مَتٰى : کب هٰذَا : یہ الْوَعْدُ : وعدہ اِنْ : اگر كُنْتُمْ : تم ہو صٰدِقِيْنَ : سچے
اور یہ پوچھتے ہیں کہ،79۔ یہ وعدہ (آخر) کب پورا ہوگا اگر تم سچے ہو،
79۔ (طنز و استہزاء کے لہجہ میں)
Top