Tafseer-e-Majidi - Al-Ankaboot : 30
قَالَ رَبِّ انْصُرْنِیْ عَلَى الْقَوْمِ الْمُفْسِدِیْنَ۠   ۧ
قَالَ : کہا رَبِّ : اے میرے رب انْصُرْنِيْ : میری مدد فرما عَلَي : پر الْقَوْمِ : قوم۔ لوگ الْمُفْسِدِيْنَ : مفسد (جمع)
) لوط (علیہ السلام) نے) دعا کی کہ اے میرے پروردگار مجھے (ان) مفسد لوگوں پر غالب کردے،34۔
34۔ مرشد تھانوی (رح) نے فرمایا کہ آیت سے اعداء دین پر بددعا کرنے کا جواز ثابت ہے۔ نیز یہ کہ ایسی بددعا حلم وکرم وغیرہ کمالات اخلاقی کے منافی نہیں۔
Top