Tafseer-e-Majidi - Aal-i-Imraan : 74
یَّخْتَصُّ بِرَحْمَتِهٖ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ
يَّخْتَصُّ : وہ خاص کرلیتا ہے بِرَحْمَتِهٖ : اپنی رحمت سے مَنْ : جس کو يَّشَآءُ : وہ چاہتا ہے وَاللّٰهُ : اور اللہ ذُو الْفَضْلِ : فضل والا الْعَظِيْمِ : بڑا۔ بڑے
اور جسے چاہے اپنی رحمت کے ساتھ خاص کرلیتا ہے، اور اللہ بڑے ہی فضل والا ہے،169 ۔
169 ۔ (بخل اور کمی کا اس کے ہاں گزر کہاں) (آیت) ” من یشآء “۔ وہ جسے چاہتا ہے حسب مصلحت تکوینی۔
Top