Tafheem-ul-Quran - Al-Ankaboot : 4
قَالُوْا رَبُّنَا یَعْلَمُ اِنَّاۤ اِلَیْكُمْ لَمُرْسَلُوْنَ
قَالُوْا : انہوں نے کہا رَبُّنَا : ہمارا پروردگار يَعْلَمُ : جانتا ہے اِنَّآ : بیشک ہم اِلَيْكُمْ : تمہاری طرف لَمُرْسَلُوْنَ : البتہ بھیجے گئے
ان کے پیغمبروں نے ان سے کہا گیا تم کو خدا میں ابھی شک ہے4 جو آسمانوں اور زمین کا انوکھا پیدا کرنے والے وہ تم کو ایمان اور توحید کی طرف بلاتا ہے اس لئے کہ تمہارے گناہ معاف کر دے اور ایک مقرر مدت تک تم کو مہلت دے5 وہ کہنے لگے تم تو اور کچھ نہیں ہماری طرح ایک آدمی ہو6 تم یہ چاہتے ہو کہ ہمارے باپ دادا جن پوجتے رہے ان سے یعنی ان کی عبادت سے ہم کو روک دو اگر تم سچے ہو تو ایک کھلی نشانی جیسے ہم چاہتے ہیں ہم کو لا دکھائو
4 ۔ کہ وہ موجود بھی ہے یا نہیں اور اگر موجود ہے تو آیا تنہا ہے یا کئی ایک ہیں ؟ یا کیا اللہ تعالیٰ کی قدرت میں کوئی شک و شبہ ہے۔ بہر صورت یہاں استفہام انکار ہی ہے۔ (قرطبی) ۔ 5 ۔ یعنی دنیا میں موت کے وقت تک تمہیں عذاب سے محفوط رکھے۔ (قرطبی) ۔ 6 ۔ یعنی ظاہری ہیت و صورت کھانے پینے اور دیگر لوازمات بشریہ کے اعتبار سے تو ہم یہ کیسے مان لیں کہ خدا تم سے ہم کلام ہوتا ہے اور اس کے فرشتے تمہارے پاس اس کا پیغام لے کر آتے ہیں۔ (وحیدی) ۔
Top