Tafseer-e-Majidi - Al-Qalam : 27
بَلْ نَحْنُ مَحْرُوْمُوْنَ
بَلْ : (نہیں) بلکہ نَحْنُ : ہم مَحْرُوْمُوْنَ : محروم کردئیے گئے ہیں
نہیں بلکہ اصل یہ ہے کہ ہماری قسمت ہی پھوٹ گئی،13۔
13۔ (کہ پھلاپھلا یا باغ یوں لٹ گیا) یہ انہوں نے اس وقت کہا جب باغ کی بربادی کا پورا یقین آگیا۔
Top