Tafseer-e-Majidi - Al-Qalam : 29
قَالُوْا سُبْحٰنَ رَبِّنَاۤ اِنَّا كُنَّا ظٰلِمِیْنَ
قَالُوْا : انہوں نے کہا سُبْحٰنَ رَبِّنَآ : پاک ہے رب ہمارا اِنَّا : بیشک ہم كُنَّا : تھے ہم ظٰلِمِيْنَ : ظالم
وہ لوگ بولے کہ ہمارا پروردگار پاک ہے بیشک ہم ہی قصور وار ہے،15۔
15۔ اس ذرا سے فقرہ کے اندر تمہید استغفار اور نفس استغفار دونوں آگئے۔
Top