Tafseer-e-Majidi - Al-Qalam : 30
فَاَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ یَّتَلَاوَمُوْنَ
فَاَقْبَلَ : تو متوجہ ہوا بَعْضُهُمْ : ان کا بعض عَلٰي بَعْضٍ : بعض پر يَّتَلَاوَمُوْنَ : آپس میں ملامت کرتے ہوئے
پھر ایک دوسرے کی طرف مخاطب ہوئے باہم الزام دیتے ہوئے،16۔
16۔ جیسا کہ کام بگڑجانے پر دنیا میں عموما وعادتا ہوا کرتا ہے۔
Top