Tafseer-e-Majidi - At-Tawba : 27
ثُمَّ یَتُوْبُ اللّٰهُ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ
ثُمَّ : پھر يَتُوْبُ : توبہ قبول کرے گا اللّٰهُ : اللہ مِنْۢ بَعْدِ : بعد ذٰلِكَ : اس عَلٰي : پر مَنْ يَّشَآءُ : جس کی چاہے وَاللّٰهُ : اور اللہ غَفُوْرٌ : بخشنے والا رَّحِيْمٌ : نہایت مہربان
پھر اس کے بعد اللہ جس کو چاہے توبہ نصیب کردے اور اللہ بڑا مغفرت والا ہے بڑا رحمت والا ہے،43 ۔
43 ۔ چناچہ انہیں صفات مغفرت و رحمت کے تقاضہ سے بہت سے کافر مسلمان بھی ہوگئے۔
Top