Tafseer-e-Madani - Al-Israa : 95
سُنَّةَ مَنْ قَدْ اَرْسَلْنَا قَبْلَكَ مِنْ رُّسُلِنَا وَ لَا تَجِدُ لِسُنَّتِنَا تَحْوِیْلًا۠   ۧ
سُنَّةَ : سنت مَنْ : جو قَدْ اَرْسَلْنَا : ہم نے بھیجا قَبْلَكَ : آپ سے پہلے مِنْ : سے رُّسُلِنَا : اپنے رسول (جمع) وَلَا تَجِدُ : اور تم نہ پاؤگے لِسُنَّتِنَا : ہماری سنت میں تَحْوِيْلًا : کوئی تبدیلی
(ان سے) کہو کہ اگر زمین میں (انسانوں کی بجائے) فرشتے ہوتے جو یہاں اطمینان سے (رہتے بستے اور) چل پھر رہے ہوتے، تو ہم ضرور ان پر آسمان سے کسی فرشتہ ہی کو رسول بنا کر بھیج دیتے،3
Top