Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 162
اِنِّیْ لَكُمْ رَسُوْلٌ اَمِیْنٌۙ
اِنِّىْ : بیشک میں لَكُمْ : تمہارے لیے رَسُوْلٌ : رسول اَمِيْنٌ : امانت دار
میں تو تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں
انی لکم رسول امین۔ بلاشبہ تمہاری ہدایت کے لئے (اللہ کی طرف سے) بھیجا گیا ہوں (اور فرض رسالت ادا کرنے میں) امانتدار ہوں
Top