Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 202
فَیَاْتِیَهُمْ بَغْتَةً وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَۙ
فَيَاْتِيَهُمْ : تو وہ آجائے گا ان پر بَغْتَةً : اچانک وَّهُمْ : اور انہیں لَا يَشْعُرُوْنَ : خبر (بھی) نہ ہوگی
وہ ان پر ناگہاں آ واقع ہوگا اور انہیں خبر بھی نہ ہوگی
فیاتیہم بغتۃ وہم لا یشعرون۔ پھر ان پر عذاب اچانک آجائے گا اور ان کو احساس بھی نہ ہو پائے گا۔
Top