Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 53
فَاَرْسَلَ فِرْعَوْنُ فِی الْمَدَآئِنِ حٰشِرِیْنَۚ
فَاَرْسَلَ : پس بھیجا فِرْعَوْنُ : فرعون نے فِي الْمَدَآئِنِ : شہروں میں حٰشِرِيْنَ : اکٹھا کرنے والے (نقیب)
تو فرعون نے شہروں میں نقیب راونہ کئے
فارسل فرعون فی المدآئن حشرین۔ پھر فرعون نے شہروں میں (لشکر کو) جمع کرنے والے بھیج دیئے یعنی کچھ سپاہی بھیج دیئے تاکہ وہ فوج میں لوگوں کو بھرتی کریں میں کہتا ہوں شاید فرعون نے قریب کے شہروں میں کچھ لوگوں کو اس لئے بھیج دیا ہو کہ وہ اسی رات کو صبح تک مصر (کی راجدھانی) میں اکٹھا کرلیں اور فرعون نے یہ بھی کہلوا دیا کہ
Top