Tafseer-e-Mazhari - Az-Zumar : 30
اِنَّكَ مَیِّتٌ وَّ اِنَّهُمْ مَّیِّتُوْنَ٘
اِنَّكَ : بیشک تم مَيِّتٌ : مرنے والے وَّاِنَّهُمْ : ار بیشک وہ مَّيِّتُوْنَ : مرنے والے
(اے پیغمبر) تم بھی مر جاؤ گے اور یہ بھی مر جائیں گے
انک میت وانھم میتون۔ بلاشبہ آپ کو بھی مرنا ہے اور ان کو بھی مرنا ہے ‘
Top