Tafseer-e-Mazhari - Adh-Dhaariyat : 5
اِنَّمَا تُوْعَدُوْنَ لَصَادِقٌۙ
اِنَّمَا : اس کے سوا نہیں تُوْعَدُوْنَ : تمہیں وعدہ دیاجاتا ہے لَصَادِقٌ : البتہ سچ ہے
کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ سچا ہے
انما تو عدون لصادق تم سے جو (قیامت کا) وعدہ کیا جا رہا ہے (وہ وعدہ) بالکل سچ ہے
Top