Tafseer-e-Mazhari - An-Najm : 41
ثُمَّ یُجْزٰىهُ الْجَزَآءَ الْاَوْفٰىۙ
ثُمَّ يُجْزٰىهُ : پھر بدلہ دیا جائے گا اس کو الْجَزَآءَ : بدلہ الْاَوْفٰى : پورا پورا
پھر اس کو اس کا پورا پورا بدلا دیا جائے گا
ثم یجزاہ الجزاء الاوفی پھر اس کو پورا بدلہ دیا جائے گا ثُمَّ یُجْزَاہُ : یعنی پھر مؤمن کو (اس کی نیکیوں کی) پوری پوری کامل جزا دی جائے گی۔
Top