Tafseer-e-Mazhari - Al-Qalam : 21
فَتَنَادَوْا مُصْبِحِیْنَۙ
فَتَنَادَوْا : تو ایک دوسرے کو پکارے لگے مُصْبِحِيْنَ : صبح سویرے
جب صبح ہوئی تو وہ لوگ ایک دوسرے کو پکارنے لگے
فتنادوا مصبحین . صبح ہوتے ہی انہوں نے باہم آوازیں دیں۔
Top