Tafseer-e-Mazhari - Al-Qalam : 36
مَا لَكُمْ١ٙ كَیْفَ تَحْكُمُوْنَۚ
مَا لَكُمْ : کیا ہے تم کو كَيْفَ تَحْكُمُوْنَ : کیسے تم فیصلے کرتے ہو
تمہیں کیا ہوگیا ہے کیسی تجویزیں کرتے ہو؟
مالکم کیف تحکمون . تم جو یہ عجیب ترین ‘ بعید از عقل فیصلہ کر رہے ہو ‘ کیسے کر رہے ہو۔ عقل کا تقاضا ہے کہ فرمانبردار کا حال نافرمان سے اچھا ہو۔
Top