Tafseer-e-Mazhari - Al-Haaqqa : 44
وَ لَوْ تَقَوَّلَ عَلَیْنَا بَعْضَ الْاَقَاوِیْلِۙ
وَلَوْ تَقَوَّلَ : اور اگر بات بنا لیتا۔ بات گھڑ لیتا عَلَيْنَا : ہم پر بَعْضَ : بعض الْاَقَاوِيْلِ : باتیں
اگر یہ پیغمبر ہماری نسبت کوئی بات جھوٹ بنا لاتے
ولو تقول علینا . اگر ہماری وحی کے بغیر وہ ہم پر بناوٹ ‘ دروغ اور افتراء بندی کرتا۔ بعض الاقاویل . کسی قول کی بھی۔ اقاویل ‘ اقولہ کی جمع ہے قول سے مشتق ہے۔ بروزن اضاحیک خود ساختہ افترائی اقوال کو اقاویل کہا جاتا ہے۔
Top