Tafseer-e-Mazhari - Al-A'raaf : 122
رَبِّ مُوْسٰى وَ هٰرُوْنَ
رَبِّ : رب مُوْسٰي : موسیٰ وَهٰرُوْنَ : اور ہارون
یعنی موسیٰ اور ہارون کے پروردگار پر
رب موسیٰ وہرون : یعنی موسیٰ اور ہارون کے رب پر ایمان لائے
Top