Mazhar-ul-Quran - At-Takaathur : 5
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُوْنَ عِلْمَ الْیَقِیْنِؕ
كَلَّا : ہرگز نہیں لَوْ : کاش تَعْلَمُوْنَ : تم جانتے عِلْمَ الْيَقِيْنِ : علم یقین
ہاں2، ہاں اگر تم حقیقت کار کو علم یقین سے جانتے تو (مال کی محبت نہ رکھتے اور آخرت سے غافل نہ ہوتے
(ف 2) یعنی تمہارا خیال ہرگز صحیح نہیں اگر تم یقینی طو پر دلائل صحیحہ سے اس بات کو جان لیتے آخرت کے مقابلہ میں دنیا کے سب سامان ہیچ ہیں تو ہرگز اس غفلت میں پڑے نہ رہتے۔
Top