Mazhar-ul-Quran - Ibrahim : 7
وَ اِذْ تَاَذَّنَ رَبُّكُمْ لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَاَزِیْدَنَّكُمْ وَ لَئِنْ كَفَرْتُمْ اِنَّ عَذَابِیْ لَشَدِیْدٌ
وَاِذْ تَاَذَّنَ : اور جب آگاہ کیا رَبُّكُمْ : تمہارا رب لَئِنْ : البتہ اگر شَكَرْتُمْ : تم شکر کرو گے لَاَزِيْدَنَّكُمْ : میں ضرور تمہیں اور زیادہ دوں گا وَلَئِنْ : اور البتہ اگر كَفَرْتُمْ : تم نے ناشکری کی اِنَّ : بیشک عَذَابِيْ : میرا عذاب لَشَدِيْدٌ : بڑا سخت
اور اس وقت تمہارے پروردگار نے تم کو خبردار کیا کہ اگر تمیری شکر گزاری کروگے تو تمہیں اور زیادہ دوں گا اور اگر ناشکر کروگے تو میرا عذاب سخت ہے
ارشاد ہوتا ہے کہ اے بنی اسرائیل ! اس وقت کو یاد کرو جب تمہارے پروردگار نے تمہیں اطلاع کی تھی کہ اگر تم شکر کرو گے تو تمہاری نعمت کو ضرور بالضرور بڑھائیں گے، اور اگر ناشکری کروگے تو یاد رکھو کہ اللہ کا عذاب بہت سخت ہے۔
Top