Mazhar-ul-Quran - An-Nahl : 111
یَوْمَ تَاْتِیْ كُلُّ نَفْسٍ تُجَادِلُ عَنْ نَّفْسِهَا وَ تُوَفّٰى كُلُّ نَفْسٍ مَّا عَمِلَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ
يَوْمَ : جس دن تَاْتِيْ : آئے گا كُلُّ : ہر نَفْسٍ : شخص تُجَادِلُ : جھگڑا کرتا عَنْ : سے نَّفْسِهَا : اپنی طرف وَتُوَفّٰى : اور پورا دیا جائیگا كُلُّ : ہر نَفْسٍ : شخص مَّا : جو عَمِلَتْ : اس نے کیا وَهُمْ : اور وہ لَا يُظْلَمُوْنَ : ظلم نہ کیے جائیں گے
جس دن کہ ہر جان اپنے ہی لئے جھگڑتی آئے گی، اور ہر جان کو اس کے عمل کا پورا بدلہ دیا جائے گا اور ان پر ظلم نہ ہوگا ( اس دن کافروں کا کیا حال ہوگا)
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ روز قیامت اییسا ہے کہ اس دن ہر ایک نفس کے کردار کا بدلہ بھر پور دیا جائے گا۔ جس نے جیسا کیا ہوگا اس جو ویسی جزا ملے گی ان پر کسی قسم کا ظلم نہ ہوگا۔
Top