Mazhar-ul-Quran - Al-Baqara : 46
الَّذِیْنَ یَظُنُّوْنَ اَنَّهُمْ مُّلٰقُوْا رَبِّهِمْ وَ اَنَّهُمْ اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَ۠   ۧ
الَّذِیْنَ : وہ جو يَظُنُّوْنَ : یقین رکھتے ہیں اَنَّهُمْ : کہ وہ مُلَاقُوْ : رو برو ہونے والے رَبِّهِمْ : اپنے رب کے وَاَنَّهُمْ : اور یہ کہ وہ اِلَيْهِ : اس کی طرف رَاجِعُوْنَ : لوٹنے والے
وہ سمجھتے ہیں کہ انہیں اپنے پروردگار سے ملنا ہے اور (بالآخر) اس کے حضور میں لوٹنا ہے (تو ان پر یہ عمل شاق نہیں گزر سکتا وہ تو اس میں لذت و راحت محسوس کرتے ہیں)
Top