Jawahir-ul-Quran - An-Nisaa : 85
یَوْمَ نَحْشُرُ الْمُتَّقِیْنَ اِلَى الرَّحْمٰنِ وَفْدًاۙ
يَوْمَ : جس دن نَحْشُرُ : ہم جمع کرلیں گے الْمُتَّقِيْنَ : پرہیزگار (جمع) اِلَى الرَّحْمٰنِ : رحمن کی طرف وَفْدًا : مہمان بنا کر
جس دن ہم اکٹھا کر لائیں گے59 پرہیزگاروں کو رحمان کے پاس مہمان بلائے ہوئے
59:۔ یہ بشارت اخروی ہے۔ ” وَفْدًا “ ای رکبانا (روح) ۔ یعنی قیامت کے دن متقی اور شرک سے بچنے والوں کو عزت و احترام کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے سامنے حاضر کیا جائے گا۔ ” وَ نَسُوْقُ الْمُجْرِمِیْنَ الخ “ یہ تخویف اخروی۔
Top