Mazhar-ul-Quran - Al-Qalam : 14
اَنْ كَانَ ذَا مَالٍ وَّ بَنِیْنَؕ
اَنْ كَانَ : کہ ہے وہ ذَا مَالٍ : مال والا وَّبَنِيْنَ : اور بیٹوں والا
اس لیے کہ وہ1 مال اور اولاد رکھتا ہے ۔
(ف 1) یعنی یہ باتیں اسی گھمنڈ اور غرور میں کرتا ہے کہ مال اور اولاد والا ہے ، نوہزار مثقال چاندی اس کا مال محفوظ تھا دس لڑکے تھے۔
Top